• Dublin, United States
  • |
  • Dec, 23rd, 24

شِنہوا پاکستان سروس

سینگ کی تجارت سے انکار، بھارت میں گینڈے کا عالمی دن منایا گیاتازترین

September 24, 2022

گوہاٹی (شِںہوا) بھارت کی شمال مشرقی ریاست آسام کے دارالحکومت گوہاٹی کے آسام اسٹیٹ زو کم بوٹا نیکل گارڈن میں گینڈے کے عالمی دن پر طلباء نے آگاہی ریلی میں شرکت کی۔

گینڈے کی نسل بارے شعور اجاگر کرنے کے لیے ہر سال 22 ستمبر کو گینڈے کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔