• Dublin, United States
  • |
  • Dec, 25th, 24

شِنہوا پاکستان سروس

سیئول موسم خزاں کے شاندار رنگ کلائیڈو اسکوپ میں نمایاںتازترین

October 26, 2022

سیؤل (شِنہوا) جنوبی کوریا کے دارالحکومت سیئول میں موسم خزاں کا آغاز ستمبر میں ہوتا ہے اور یہ نومبر کے اختتام پر ختم ہوتا ہے۔

سیئول اب موسم خزاں کے آخری حصے میں داخل ہورہا ہے۔ ایسے میں  آسمان چمکدار نیلگون ہے، موسم جوبن پر اور پتے رنگ بدل رہے ہیں۔

یہ حیرت انگیز اور فرحت بخش نظارے ہیں۔

 

جنوبی کوریا، سیئول کے نمسان پارک میں صابن کے بلبلے میں نمسان سیؤل ٹاور کا نظارہ۔(شِنہوا)

 

جنوبی کوریا، سیئول کے  نمسان پارک میں صابن کے بلبلے میں نمسان سیؤل ٹاور کا نظارہ۔ (شِنہوا)

 

جنوبی کوریا، سیئول میں موسم خزاں کے دوران نمسان پارک میں درختوں کے درمیان نمسان سیؤل ٹاور کا نظارہ۔ (شِنہوا)