• Dublin, United States
  • |
  • Jan, 10th, 25

شِنہوا پاکستان سروس

چین کے گوئی ژو میں کوویڈ۔19 سے متاثرہ دیہی علاقوں میں طبی خدمات کی فراہمیتازترین

January 07, 2023

لیوپان شوئی(شِنہوا)چین کے جنوب مغربی صوبہ گوئی ژو کی جانب سے دیہات میں فیور کلینک قائم کیے گئے ہیں اور نوول کرونا وائرس انفیکشنز کا سامنا کرنیوالے دیہی علاقوں میں تشخیص اور علاج کیلئے طبی ٹیموں کو روانہ کیا گیا ہے۔

 

چین کے جنوب مغربی صوبہ گوئی ژو میں لیو پان شوئی کے ضلع ژونگ شان کے گاؤں شوانگ تانگ میں طبی اہلکار مقامی افراد سے ملاقات کیلئے جا رہے ہیں۔(شِنہوا)

 

چین کے جنوب مغربی صوبہ گوئی ژو میں لیو پان شوئی کے ضلع ژونگ شان کے گاؤں ہائی فا میں طبی اہلکار مقامی افراد سے ملاقات کیلئے جا رہے ہیں۔(شِنہوا)

 

چین کے جنوب مغربی صوبہ گوئی ژو میں لیو پان شوئی کے ضلع ژونگ شان کے گاؤں ہائی فا میں طبی اہلکار ایک دیہاتی خاتون کو ادویات فراہم کر رہے ہیں۔(شِنہوا)