• Dublin, United States
  • |
  • Dec, 26th, 24

شِنہوا پاکستان سروس

شی کی کمیو نسٹ پا رٹی آ ف چا ئنہ کی قومی کانگریس کے مندوبین سے ملاقاتتازترین

October 24, 2022

بیجنگ (شِنہوا) کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری شی جن پھنگ نے 2 ہزار 700 سے زائد مندوبین سے ملاقات کی ہے۔

 ان مندوبین اور ووٹ  کا حق نہ رکھنے والا شرکاء کو خصوصی طور پر بیجنگ میں منعقدہ کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی 20 ویں قومی کانگریس میں مدعو کیا گیا تھا۔

چین کے صدر اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی کا عظیم عوامی ہال میں تالیاں بجاکر استقبال کیا گیا اور ان کے ساتھ گروپ فوٹو بنوائے گئے۔

اجلاس میں دیگر رہنما بھی شریک ہوئے ۔

کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی 20 ویں قومی کانگریس 16 سے 22 اکتوبر تک بیجنگ میں منعقد ہوئی تھی۔

 

 

کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری ،مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین اور چینی صدر شی جن پھنگ نے مندوبین سے ملاقات کی۔ ان مندوبین اور ووٹ  کا حق نہ رکھنے والا شرکاء کو خصوصی طور پر دارالحکومت بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں منعقدہ کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی 20 ویں قومی کانگریس میں مدعو کیا گیا تھا۔ (شِنہوا)