شی آن (شِںہوا) چین کے شمال مغربی صوبہ شانشی کا دارالحکومت شی آن قدیم شاہراہ ریشم کا نقطہ آغاز ہے۔
شی آن سے 2 ہزار100 برس قبل ژانگ چھیان نے ہان خاندان کے سفیر کے طور پر سفر شروع کیا تھا۔
انہوں نے مغربی خطوں کی سمت مشن کا آغاز وسط ایشیا کے راستے کیا تھا جو بالآخر شاہراہ ریشم کے آغاز کا باعث بنا۔
شی آن شہر آمدہ چین ۔ وسط ایشیا سربراہ اجلاس کے لئے مکمل طورپرتیار ہے۔ کانفرنس 18 اور 19 مئی کو ہوگی جس میں وسط ایشیا کے 5 ممالک اور چین کے سربراہان شر کت کریں گے۔
چین ، شمال مغربی صوبہ شانشی کے شہر شی آن میں سیاح چین ۔ وسط ایشیا سربراہ کانفرنس کی مناسبت سے لگائی گئی ایک تنصیب کی تصاویر بنارہے ہیں۔(شِںہوا)
چین ، شمال مغربی صوبہ شانشی کے شہر شی آن میں سیاح داتانگ ایوربرائٹ شہر کے خوبصورت مقام کا دورہ کررہے ہیں۔ (شِںہوا)
چین ، شمال مغربی صوبہ شانشی کے شہر شی آن میں سیاح داتانگ ایوربرائٹ شہر کے خوبصورت مقام کا دورہ کررہے ہیں۔ (شِںہوا)
چین ، شمال مغربی صوبہ شانشی کے شہر شی آن میں منعقد ہونے والی چین ۔ وسط ایشیا سربراہ کانفرنس کے لئے قائم میڈیا سینٹر کا ایک منظر۔(شِںہوا)
چین ، شمال مغربی صوبہ شانشی کے شہر شی آن میں منعقد ہونے والی چین ۔ وسط ایشیا سربراہ کانفرنس کے لئے قائم میڈیا سینٹر میں ایک صحافی چینی روایتی ثقافت کا مشاہدہ کررہی ہے۔(شِںہوا)
چین ، شمال مغربی صوبہ شانشی کے شہر شی آن میں منعقد ہونے والی چین ۔ وسط ایشیا سربراہ کانفرنس بارے پریس بریفنگ دی جارہی ہے۔(شِںہوا)
چین ، شمال مغربی صوبہ شانشی کے شہر شی آن میں منعقد ہونے والی چین ۔ وسط ایشیا سربراہ کانفرنس بارے پریس بریفنگ میں صحافی شریک ہیں۔(شِںہوا)