شام کے وسطی صوبے حما میں شدید زلزلے کے بعد رضاکارامدادی سرگرمیوں میں مصروف ہیں۔وزارت صحت کے مطابق چار صوبوں میں زلزلے سے اب تک237 افراد ہلاک اور639 زخمی ہوئے ہیں۔(شِنہوا)