چھینگدو(شِنہوا)چین کے صدر شی جن پھنگ اور ان کی اہلیہ پھینگ لی یوان نے جمعہ کو چھینگدو میں ایک ضیافت کا اہتمام کیا جس میں چھینگدوایف آئی ایس یوورلڈ یونیورسٹی گیمز کی افتتاحی تقریب میں شرکت کرنے والے مہمانوں کا استقبال کیا گیا۔
چین کے صدر شی جن پھنگ جنوب مغربی صوبہ سیچھوان کے دارالحکومت چھینگدو میں ایف آئی ایس یو ورلڈ یونیورسٹی گیمز کے 31ویں سمر ایڈیشن کی افتتاحی تقریب سے قبل ایک استقبالیہ ضیافت سے خطاب کر رہے ہیں۔(شِنہوا)

چین کے صدر شی جن پھنگ، ان کی اہلیہ پھینگ لی یوان اور مہمان جنوب مغربی صوبہ سیچھوان کے دارالحکومت چھینگدو میں ضیافت کے لیے ایک پنڈال میں داخل ہو رہے ہیں۔(شِنہوا)

چین کے صدر شی جن پھنگ، ان کی اہلیہ پھینگ لی یوان اور مہمان جنوب مغربی صوبہ سیچھوان کے دارالحکومت چھینگدو میں ضیافت کے لیے پنڈال سے باہرنکل رہے ہیں۔(شِنہوا)