روس، بیلگوروڈ میں امدادی عملہ ایک منہدم رہائشی عمارت پر کام کررہا ہے، حادثے میں اب تک 14 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ (شِنہوا)