• Dublin, United States
  • |
  • Dec, 23rd, 24

شِنہوا پاکستان سروس

پیرس اولمپکس ، چین کے ژو جِنگ یوآن نے جمناسٹک مقابلوں میں طلائی تمغہ جیت لیاتازترین

August 05, 2024

پیرس (شِنہوا) پیرس اولمپکس 2024میں چین کے ژو جِنگ یوآن نے جمناسٹک  مقابلوں میں اپنے ملک کی جانب سے دوسرا طلائی تمغہ جیت لیا۔

دفاعی چیمپئن زو اپریٹس پر لگاتار دو طلائی تمغے جیتنے والے صرف تیسرے کھلاڑی  ہیں، انہوں نے  16.200 پوائنٹس کے ساتھ یوکرین کے الیا کووٹون کوشکست دی،جنہوں نے  15.500پوائنٹس کے ساتھ چاندی کا تمغہ حاصل کیا۔ آل راؤنڈ چیمپئن جاپان کے شنوسوک اوکا نے 15.300 پوائنٹس کے ساتھ کانسی کا تمغہ حاصل کیا۔