لکی مروت میں پولیس پرحملے میں شہید4 پولیس اہلکاروں کے تابوت ساتھی پولیس اہلکار تدفین کیلئے لے جارہے ہیں۔(شِنہوا)