اسلام آباد، بینک آف چائنہ کی شاخ کی افتتاحی تقریب میں وزیرخزانہ اسحاق ڈار (درمیان) اور پیپلز بینک آف چائنہ کے نائب گورنر شوان چھانگ ننگ (دائیں) نے شرکت کی۔ (شِنہوا)