• Columbus, United States
  • |
  • Jan, 18th, 25

شِنہوا پاکستان سروس

ولادیمیر پوتن87.28 فیصد ووٹ لے کر روس کے دوبارہ صدر منتخب ہوگئے:سی ای سیتازترین

March 21, 2024

ماسکو(شِنہوا) روس کے سنٹرل الیکشن کمیشن (سی ای سی) نے موجودہ صدر ولادیمیر پوتن کی صدارتی الیکشن میں کامیابی کا باضابطہ اعلان کردیا،ولادیمیر پوتن نے 87.28 فیصد ووٹ  حاصل کیے۔

سنٹرل الیکشن کمیشن کی چیئر ایلا پامفیلووا کی جانب سے جمعرات کو جاری کردہ حتمی نتائج  کے مطابق 7کروڑ62لاکھ 77ہزار708 ووٹرز نے پوتن کے حق میں اپنا حق رائے دہی استعمال کیا، صدارتی الیکشن میں ووٹر ٹرن آؤٹ 77.49 فیصد رہا۔