• Dublin, United States
  • |
  • Jan, 10th, 25

شِنہوا پاکستان سروس

نیوزی لینڈ میں قطبی روشنیوں کے حیرت انگیز نظارےتازترین

March 01, 2023

ویلنگٹن (شِنہوا) نیوزی لینڈ کے جنوبی جزیرے کے مغربی ساحل پر واقع فاکس گلیشیئر سے قطبی روشنی کی خوبصورت رقص کرتی کرنیں دیکھی جاسکتی ہیں۔ انہیں جنوبی روشنیاں بھی کہا جاتا ہے۔فاکس گلیشیئر میں وسیع نظارے کے ساتھ جنوبی روشنیاں رات میں آسمان کو سبز ، نیلے، جامنی اور سرخ چمکتے رنگوں سے منور کرتی ہیں۔ اس سے گلیشیئر پر حیرت انگیز نظارے دیکھنے کو ملتے ہیں اور روشنیاں ایک دوسرے کی تکمیل کرتی ہیں۔