• Dublin, United States
  • |
  • Jan, 16th, 25

شِنہوا پاکستان سروس

ناروے کے وزیر خارجہ 5 فروری کو چین کا دورہ کریں گےتازترین

February 01, 2024

بیجنگ(شِنہوا)چینی وزیر خارجہ اور کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ (سی پی سی) کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن وانگ یی کی دعوت پر  ناروے کے وزیر خارجہ ایسپن بارتھ ایدے  چین کا سرکاری دورہ کریں گے۔

چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بین یہ اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ناروے کے وزیر خارجہ 5 سے 7 فروری تک یہ دورہ کریں گے۔