• Dublin, United States
  • |
  • Jan, 11th, 25

شِنہوا پاکستان سروس

مصر کے شاندار تنورا رقص کی چند جھلکیاںتازترین

April 14, 2023

قاہرہ (شِنہوا) تنورا مصر کا ایک روایتی لوک رقص ہے جس میں رقاص رنگ برنگے اسکرٹس پہن کر گیت کی دھنوں پر گھومتے ہیں، یوں رنگ اور تال کا ایک دھندلاپن نظر آتا ہے۔

مصر، قاہرہ کے سلطان الغوری کمپلیکس میں رمضان المبارک کے دوران رقاص مصر کا روایتی لوک رقص تنورا پیش کررہے ہیں۔ (شِنہوا)