غزہ شہر کی مارکیٹ میں فلسطینی دکاندار عیدالفطر سے قبل فسیخ نامی نمکین مچھلی فروخت کررہے ہیں۔ (شِنہوا)