جنوبی غزہ کی پٹی میں رفح بارڈر کراسنگ کے قریب اسرائیلی فضائی حملوں میں ہلاک ہونے والے ورلڈ سنٹرل کچن (ڈبلیو سی کے) کے کارکن کی لاش کو منتقل کیا جارہاہے۔(شِنہوا)