غزہ کی پٹی کے جنوبی شہر خان یونس کے ناصراسپتال میں غذائی قلت کا شکار ایک فلسطینی بچہ زیرعلاج ہے۔ (شِنہوا)