غزہ کی پٹی کے وسط میں واقع بریج مہاجر بستی پر اسرائیلی حملے کے بعد ملبہ بکھرا پڑا ہے، اسرائیلی حملوں سے جاں بحق فلسطینیوں کی تعداد31 ہزار553 تک پہنچ چکی ہے۔(شِنہوا)