غزہ کی پٹی کے وسطی علاقے میں واقع نصیرت مہاجربستی پر اسرائیلی حملے کے بعد تباہ کاریاں دیکھی جاسکتی ہیں،جہاں اسرائیلی حملوں میں جاں بحق فلسطینیوں کی تعداد 31 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔ (شِنہوا)