غزہ شہر کے شمال میں شیخ رضوان علاقے میں اسرائیلی جنگی طیاروں کے حملے کے بعد فلسطینی تباہ شدہ عمارتوں کا جائزہ لے رہے ہیں،حملے میں 15 فلسطینی جاں بحق ہوئے۔(شِنہوا)