مغربی کنارے کے شہر طوباس کے قریب الفراح مہاجر کیمپ میں اسرائیلی فوج کے چھاپے کے دوران تباہ ہونے والے ایک گھر میں لوگ موجود ہیں. چھاپہ مار کارروائی میں 3 فلسطینی جاں بحق ہوئے۔ (شِنہوا)