• Dublin, United States
  • |
  • Jan, 11th, 25

شِنہوا پاکستان سروس

کولمبیا میں فوجی ہیلی کاپٹر کو حادثہ، 4 افراد ہلاکتازترین

March 20, 2023

بوگوٹا(شِنہوا)کولمبیاکےصدرگسٹاووپیٹرونے کہا ہےکہ کولمبیا کا ایک فوجی ہیلی کاپٹر چوکو کے دارالحکومت کوئبڈو میں گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں چار فوجی ہلاک ہو گئے۔

پیٹرونےمتاثرین کےاہل خانہ سے تعزیت کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر کہا کہ کوئبڈو میں ہیلی کاپٹر کے حادثے میں کوئی زندہ نہیں بچا۔

انہوں نے مزید کہا کہ جب یہ سانحہ پیش آیا تو ہیلی کاپٹر سامان پہنچا رہا تھا۔

چوکو کے گورنر فارلن پیریا نے کہا کہ حادثے کی وجہ جاننے کے لیے تحقیقات جاری ہیں۔