• Dublin, United States
  • |
  • Dec, 23rd, 24

شِنہوا پاکستان سروس

جنوبی کوریا کے جنوب مشرقی علاقوں سے طوفان ہننام نور گزررہا ہےتازترین

September 07, 2022

سیول (شِںہوا) طوفان ہننامور جنوبی کوریا کے جنوب مشرقی علاقوں سے گزرگیا جس سے 2 افراد ہلاک اور 10 دیگر لاپتہ ہوگئے ہیں۔

ملک کے مرکزی آفت اور حفاظتی انسدادی اقدامات کے ہیڈ کوارٹرنے بتایا کہ یہ جنوبی کوریا میں رواں سال کا  11واں طوفان تھا جس کے ملک کے جنوب مشرقی خطے کی طرف جانے سے قبل لینڈ سلائیڈز ہوئی، مکانات اورعوامی سہولیات کو نقصان پہنچا ، گھروں کو بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی اور کھیت سیلاب زدہ ہو گئے۔

جنوبی کوریا ، بوسان میں طوفان ہننام نور کے بعد ہان گانگ دریا کے ساتھ سیلاب زدہ سڑک کو دیکھا جاسکتا ہے۔(شِنہوا)
جنوبی کوریا ، جی جو میں طوفان ہننام نور کے بعد گرے ہوئے درخت کو دیکھا جاسکتا ہے۔(شِنہوا)
جنوبی کوریا ، جی جو میں طوفان ہننام نور سے تیز ہوا کے سبب ایک راہ گیر اپنی چھتری سنبھالنے کی کوشش کررہی ہے۔ (شِنہوا)