سیول (شِنہوا) جنوبی کوریا کے دارالحکومت سیول میں سیوک چھون جھیل پارک چیری کے پھولوں کو دیکھنے کے لئے مقبول ترین مقامات میں سے ایک ہے۔ یہاں دونوں جھیلوں کے اطراف کے راستوں پر 1 ہزار سے زائد چیری کے درخت ہیں۔
موسم بہار کا آغاز ہوچکا ہے ۔ پارک مقامی اور غیر ملکی سیاحوں سے بھرا ہوا ہے۔
سیاح ہلکےرنگوں کے اس عجائب عالم میں تصاویر بناتے ہیں جس میں پھول عارضی طور پر کھلتے ہیں ،یہ تجدید کی علامت ہیں جو کہ موسم بہار کی دھن بھی سناتے ہیں۔
جنوبی کوریا ، سیول کے سیوک چھون جھیل پارک میں سیاح چیری کے کھلتے پھولوں کا نظارہ کر تے ہو ئے تصاویر بنارہے ہیں۔ (شِنہوا)
جنوبی کوریا ، سیول کے سیوک چھون جھیل پارک میں سیاح چیری کے کھلتے پھولوں کی تصاویر بنارہے ہیں۔ (شِنہوا)
جنوبی کوریا ، سیول کے سیوک چھون جھیل پارک میں سیاح چیری کے کھلتے پھولوں کی تصاویر بنارہے ہیں۔ (شِنہوا)
جنوبی کوریا ، سیول کے سیوک چھون جھیل پارک میں سیاح چیری کے کھلتے پھولوں کا نظارہ کر تے ہو ئے تصا ویر بنا رہے ہیں۔ (شِنہوا)
جنوبی کوریا ، سیول کے سیوک چھون جھیل پارک میں سیاح چیری کے کھلتے پھولوں کا نظارہ کررہے ہیں۔(شِنہوا)