ٹوکیو (شِنہوا) ناکامیگورو کے قریب دریائے میگورو کے مضافات میں چیری کے پھولوں کے درخت موجود ہیں۔یہ ٹوکیو میں ہانمی (چیری پھول کا نظارہ ) سے لطف اندوز ہونے کے لئے مقبول ترین مقامات میں سے ایک ہے۔
دونوں سمت سکورا کے درخت پانی کے اوپر گلابی رنگ کا سایہ بناتے ہیں۔ سورج غروب ہونے کے بعد زیادہ ترسیاح لالٹینوں کی روشنیوں سے منور چیری کے پھولوں کی تعریف کے لئے جمع ہوتے ہیں۔
جاپانی حکام کے مطابق رواں سال ٹوکیو میں چیری کے پھول اوسط وقت سے 9 روز قبل کھل اٹھے ہیں۔
جاپان ، ٹوکیو میں میگورو دریا کے کنارے کھلتے ہوئے چیری کے پھولوں کے ساتھ سیاح سیلفی بنارہے ہیں۔ (شِنہوا)
جاپان ، ٹوکیو میں میگورو دریا کے کنارے کھلتے ہوئے چیری کے پھول دیکھے جاسکتے ہیں۔ (شِنہوا)