یاماناشی، جاپان (شِنہوا) برف سے ڈھکا، بادلوں اور دھند سے گھرا فُوجی پہاڑ ایک خوبصورت پینٹنگ کی مانند ہے۔ یہ سیاحوں کو اپنی جانب متوجہ کر تے ہوئے تصاویر لینے پر مجبور کرتا ہے۔ بہت سے مقامی افراد یاماناشی پریفیکچر میں جھیل کاواگوچیکو کے کنارے سے فُوجی پہاڑ کے دلکش نظارے سے لطف اندوز ہوتے ہیں۔
جاپان، یاماناشی پریفیکچر میں جھیل کاواگو چیکو سے لی گئی تصویر میں فُوجی پہاڑ کا دلکش نظارہ دیکھا جاسکتا ہے۔ (شِںہوا)
جاپان، یاماناشی پریفیکچر میں لوگ جھیل کاواگو چیکو اور فُوجی پہاڑ کے دلکش نظارے سے لطف اندوز ہورہے ہیں۔ (شِںہوا)
جاپان، یاماناشی پریفیکچر میں لوگ جھیل کاواگو چیکو کا دورہ کررہے ہیں۔ (شِںہوا)