• Dublin, United States
  • |
  • Jan, 18th, 25

شِنہوا پاکستان سروس

یوکرین کے شہر خارکیف پرڈرون حملے میں 4افراد ہلاکتازترین

April 04, 2024

کیف(شِنہوا) یوکرین کے مشرقی شہر خارکیف پر روس کے ڈرون حملے میں کم از کم چار افراد ہلاک اور12 زخمی ہو گئے۔ خارکیف کے میئرایگور تیریخوف نےایک ٹیلی گرام پوسٹ میں بتایا کہ ڈرونز نے خارکیف میں ایک 14 منزلہ رہائشی عمارت سمیت نجی مکانات اور اپارٹمنٹس کو نشانہ بنایا۔

حملے کے بعد خارکیف کے کچھ علاقوں میں بجلی منقطع ہوگئی۔