یواے ای ۔ دبئی ۔ ڈینگ شوئے شیانگ ۔ بل گیٹس ۔ ملاقاتتازترین
December 03, 2023
متحدہ عرب امارات ، دبئی میں چینی صدر شی جن پھنگ کے نمائندہ خصوصی ،کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کی قائمہ کمیٹی کے رکن ڈینگ شوئے شیانگ نے بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن کے شریک چیئرمین بل گیٹس سے ملاقات کی ہے۔ (شِنہوا)