• Dublin, United States
  • |
  • Dec, 23rd, 24

شِنہوا پاکستان سروس

فرانس ۔ پیرس ۔ اولمپکس ۔ تلوار بازیتازترین

July 31, 2024

فرانس ، پیرس اولمپکس 2024 میں تلوار بازی میں مردوں کے مقابلے میں طلائی تمغہ جیتنے والے چین کے ہانگ کانگ کے چھوئے اونگ کا لونگ (درمیان) چاندنی کا تغمہ جیتنے والے اٹلی کے فلیپو ماچھی (بائیں) اور کانسی کا تمغہ جیتنے والے امریکی نک اٹکن کامیابی پر خوشی کا اظہار کررہے ہیں۔ (شِنہوا)