فرانس ، پیرس میں جاری پیرس اولمپکس 2024 میں مردوں کی 100 میٹر بیک اسٹروک تیراکی میں چاندی کا تمغہ جیتنے والے چین کے شو جیا یو اپنا تمغہ دکھا رہے ہیں۔ (شِنہوا)