فرانس ، پیرس میں جاری پیرس اولمپک کھیل 2024 میں مردوں کے گری کو رومن 130 کلوگرام ریسلنگ کے سیمی فائنل میں چین کے مینگ لینگ ژے (سرخ) چلی کے یاسمانی اکوسٹا فرنینڈس سے مقابلہ کررہے ہیں۔ (شِنہوا)