فرانس، پیرس اولمپکس 2024 میں مردوں کی 100 میٹر فری اسٹائل تیراکی میں سونے کا تمغہ جیتنے والےچینی پان ژان لے پریس کانفرنس میں اپنے تاثرات بتارہے ہیں۔ (شِنہوا)