فرانس ، لائلے میں پیرس اولمپکس 2024 میں خواتین باسکٹ بال گروپ اے میں چین۔ اسپین میچ کے دوران چائنیز باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر یاؤ منگ (پہلے دائیں) کا پرجوش انداز۔ (شِنہوا)