• Dublin, United States
  • |
  • Dec, 23rd, 24

شِنہوا پاکستان سروس

دریائے کانگو میں کشتی الٹنے سے کم از کم 40 افراد ہلاکتازترین

July 31, 2024

کنساشا(شِنہوا)عوامی جمہوریہ کانگو(ڈی آر سی) کے صوبے مانیما کے دارالحکومت کندو کے قریب دریائے کانگو میں کشتی الٹنے سے  کم از کم 40 افراد ہلاک ہو گئے۔

رپورٹس کے مطابق اے بی سی ۔بو نوبو نامی کشتی جس میں 50 مسافر سوار تھے،کے نامعلوم وجوہات کی بناء پر دوران سفر الٹنے کے بعد پانی سے 40 افراد کی نعشیں نکال لی گئیں ہیں۔

 صوبے کے گورنر جنرل موسی کبوان کوبی نے صوبے میں تین روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے اوراس سانحے کی وجوہات کو سامنے لانے عزم ظاہر کیا ہے۔