بیجنگ (شِنہوا) دنیا بھر میں نوول کرونا وائرس سے شدید متاثرہ ملکوں میں مصدقہ کیسز کے حوالے سے جانز ہوپکنز یونیورسٹی کے سسٹمز سائنس وانجینئرنگ مرکز نے تازہ ترین اعدادوشمار جاری کئے ہیں جو 23 ستمبر کو پاکستانی وقت کے مطابق صبح 10 بجے تک کے ہیں۔
دنیا بھرمیں نوول کرونا وائرس کے مصدقہ کیسز کی تعداد 61 کروڑ40 لاکھ 89 ہزار 140 ہوگئی۔
امریکہ 9 کروڑ59 لاکھ 69 ہزار 895 مصدقہ کیسز کے ساتھ سرفہرست ہے۔ جبکہ بھارت 4 کروڑ45 لاکھ 58 ہزار 425 مصدقہ کیسز کے ساتھ دوسرے اور فرانس 3 کروڑ 52 لاکھ 67 ہزار 124 مصدقہ کیسز کے ساتھ تیسرے نمبرپر ہے۔
برازیل میں مصدقہ کیسز کی تعداد 3 کروڑ 46 لاکھ 16 ہزار 655 جرمنی میں 3 کروڑ 29 لاکھ 5 ہزار 86، جنوبی کوریا میں 2 کروڑ 45 لاکھ 65 ہزار21 اور برطانیہ میں 2 کروڑ 38 لاکھ 40 ہزار 194 تک پہنچ گئی ہے۔
اٹلی میں 2 کروڑ 22 لاکھ 41 ہزار 369 اور جاپان میں 2 کروڑ 9 لاکھ 10 ہزار 518 مصدقہ کیسز ہیں۔