• Dublin, United States
  • |
  • Jan, 11th, 25

شِنہوا پاکستان سروس

چینی صدرکانان سی پی سی ارکان سے خطاب،ملک کے مجموعی مفادات کے لیے کام کرنے پر زورتازترین

January 16, 2023

بیجنگ (شِنہوا) چین کے صدر،کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ (سی پی سی) کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری اورمرکزی فوجی کمیشن کےچیئرمین شی جن پھنگ نے نان سی پی سی ارکان سے کہا کہ وہ اپنے فرائض زیادہ محنت اور عزم کے ساتھ ادا کرتے ہوئے قدرتی صلاحیتوں کو بروئے کار لانے کوترجیح دینے اورملک کے مجموعی مفادات کی خدمت میں بہتر کردار ادا کریں۔

صدر شی نے ان خیالات کااظہار پیرکو بہارتہوار یا چین کے نئے سال سے قبل عظیم عوامی ہال میں نان سی پی سی ارکان کی سالانہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔