بیجنگ (شِنہوا) چین کے صدر شی جن پھنگ نے جمہوریہ ازبکستان کے صدر شوکت میرزی یوئیف سے بیجنگ میں ملاقات کی۔