• Dublin, United States
  • |
  • Dec, 27th, 24

شِنہوا پاکستان سروس

چینی صدر کی سپین کے وزیراعظم سے ملاقاتتازترین

November 16, 2022

بالی، انڈونیشیا (شِنہوا) چین کے صدر شی جن پھنگ نے انڈونیشیا کے شہر بالی میں سپین کے وزیراعظم پیڈرو شینز سے ملاقات کی ہے۔

 

انڈونیشیا، بالی میں چین کے صدر شی جن پھنگ سپین کے وزیراعظم پیڈرو شینز سے ملاقات کررہے ہیں۔ (شِنہوا)