• Dublin, United States
  • |
  • Dec, 24th, 24

شِنہوا پاکستان سروس

چینی صدر کی وان ڈیر بیلن کو آسٹریا کا دوبارہ صدر منتخب ہونے پر مبارکبادتازترین

October 11, 2022

بیجنگ(شِنہوا) چین کے صدر شی جن پھنگ نے الیگزینڈر وان ڈیر بیلن کو آسٹریا کا دوبارہ صدر منتخب ہونے پر مبارکباد کا پیغام بھیجا ہے۔  اپنے پیغام میں صدر شی نے کہا کہ وہ چین اور آسٹریا کے تعلقات کو بہت اہمیت دیتے ہیں اور چین-آسٹریا دوستانہ اسٹریٹجک شراکت داری میں نئی پش رفت کے لیے وان ڈیر بیلن کے ساتھ مل کر کام کرنے کے خواہاں  ہیں تاکہ دونوں ممالک اور ان کے عوام کو فائدہ پہنچے۔