بیجنگ (شِںہوا) چین کے صدر شی جن پھنگ نے بیجنگ میں اریٹریا کے صدر ایسیاس افورکی سے بات چیت کی ہے۔
چین ، دارالحکومت بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں چین کے صدر شی جن پھنگ نے اریٹریا کے صدر ایسیاس افورکی سے بات چیت کی۔ (شِنہوا)
چین، دارالحکومت بیجنگ میں بات چیت سے قبل چین کے صدر شی جن پھنگ اریٹریا کے صدر ایسیاس افورکی کا عظیم عوامی ہال کے مشرقی دروازے کے باہر خیر مقدم کر رہے ہیں۔ (شِنہوا)
چین، دارالحکومت بیجنگ میں بات چیت سے قبل چین کے صدر شی جن پھنگ نے اریٹریا کے صدر ایسیاس افورکی کے اعزاز میں عظیم عوامی ہال کے مشرقی دروازے کے باہر میدان میں استقبالیہ تقریب کا اہتمام کیا۔ (شِنہوا)
چین، دارالحکومت بیجنگ میں بات چیت سے قبل چین کے صدر شی جن پھنگ نے اریٹریا کے صدر ایسیاس افورکی کے اعزاز میں عظیم عوامی ہال کے مشرقی دروازے کے باہر استقبالیہ تقریب کا اہتمام کیا۔ (شِنہوا)
چین ، دارالحکومت بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں چین کے صدر شی جن پھنگ نے اریٹریا کے صدر ایسیاس افورکی سے بات چیت کی۔ (شِنہوا)