• Dublin, United States
  • |
  • Jan, 16th, 25

شِنہوا پاکستان سروس

چینی صدر کے خصوصی ایلچی لائبیریا کے صدر کی تقریبِ حلف برداری میں شرکت کریں گےتازترین

January 19, 2024

بیجنگ(شِنہوا) چین کے صدر شی جن پھنگ کے خصوصی ایلچی اور چینی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کی قومی کمیٹی کی نائب سربراہ باتر لائبیریا کے صدر جوزف نیومہ بوکائی کی تقریب حلف برداری میں شرکت کریں گے۔ 

چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے جمعہ کو اعلان کیا کہ چینی صدر کے خصوصی ایلچی 22 جنوری کو لائبیریا کے دارالحکومت منروویا میں ملک کے صدر کی تقریب حلف برداری میں شرکت جمہوریہ لائبیریا کی حکومت کی دعوت پرکررہے ہیں۔