• Dublin, United States
  • |
  • Jan, 8th, 25

شِنہوا پاکستان سروس

چینی صدر ہانگ ژو ایشیائی کھیلوں کے افتتاح کا اعلان کریں گےتازترین

September 22, 2023

بیجنگ (شِنہوا) چین کے صدر شی جن پھنگ مشرقی صوبے ژے جیانگ کے صدرمقام ہانگ ژو  میں 19 ویں ایشیائی کھیلوں کی افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گے۔

 اس مو قع پر چینی صدر  کھیلوں کے افتتاح کا اعلان بھی کریں گے۔

افتتاحی تقریب چائنہ میڈیا گروپ سے براہ راست نشر کی جائے گی اور شِنہوا نیٹ اس براہ راست نشریات کی تصاویر اور متن مہیا کرے گا۔