• Dublin, United States
  • |
  • Jan, 15th, 25

شِنہوا پاکستان سروس

چینی و جاپانی وزراءاعظم کا امن ودوستی کے معاہدے کی 45ویں سالگرہ پر مبارکباد کا تبادلہتازترین

October 23, 2023

بیجنگ(شِنہوا)چین کے وزیر اعظم لی چھیانگ اور جاپانی وزیر اعظم فومیو کشیدا نے دونوں ملکوں کے درمیان امن اور دوستی کے معاہدے پر دستخط کی 45 ویں سالگرہ کے موقع پر مبارکباد کا تبادلہ کیا۔

پیر کو اپنے پیغام میں لی چھیانگ نے کہا کہ چین جاپان کے ساتھ معاہدے کی روح کو زندہ کرنے، دوطرفہ تعلقات کو آگے بڑھانے اور نئے دور کے تقاضوں کے مطابق چین-جاپان تعلقات کی تعمیر کے لیے پرعزم ہے۔