• Dublin, United States
  • |
  • Jan, 11th, 25

شِنہوا پاکستان سروس

چینی فوج نے سوڈان سے اپنے شہریوں کے انخلا کے لیے بحری جہاز بھیج دیےتازترین

April 27, 2023

بیجنگ (شِنہوا) چین کی فوج نے سوڈان سے چینی اہلکاروں کے انخلا کے لیے بحری جہازروانہ کردیے ہیں۔

افریقی ملک میں سیکورٹی کی موجودہ خراب صورتحال کا ذکر کرتے ہوئے وزارت قومی دفاع کے ترجمان تان کیفی نے کہا کہ سوڈان میں چینی باشندوں کے جان و مال کے تحفظ کے لیے چینی فوج نے گزشتہ روز چینی اہلکاروں کو نکالنے کے لیے بحری جہاز سوڈان روانہ کیے ہیں۔