چین ، جنوب مغربی صوبہ گوئی ژو کے شہر چھیان شی کے ایک پارک میں لوگ اچھی قسمت کے لئے لالٹین فضا میں چھوڑ ر ہے ہیں۔ (شِنہوا)