• Dublin, United States
  • |
  • Jan, 8th, 25

شِنہوا پاکستان سروس

چین، سنگیانگ میں تعمیر شدہ نیا ہوائی اڈہ تصاویر میںتازترین

December 21, 2022

ارمچی (شِنہوا)چین کے شمال مغربی سنکیانگ ویغور خوداختیارخطے میں جمعہ کے روز ایک نئے سطح مر تفع ہوائی اڈے کا افتتاح کردیا جائے گا۔چائنہ سدرن ائیرلائن کمپنی لمیٹڈ کی سنکیانگ شاخ کے مطابق تاشکورغان تاجک خوداختیار کانٹی میں واقع یہ نیا ہوائی اڈا چین کا انتہائی مغربی اور خطے میں پہلا سطح مرتفع ہوائی اڈا ہوگا۔ہوائی اڈے کے مسافروں کی آمدو رفت اور کارگو کا حجم با لتر تیب 1 لاکھ 60 ہزار مسافروں اور 400 ٹن سا لا نہ تک پہنچ جا ئے گا۔