پاکستانی نمائش کنندہ حبیب الرحمان چھٹی چائنہ بین الاقوامی درآمدی نمائش میں پاکستان کے غیر مادی ثقافتی ورثہ اونٹ کے کھال سے بنی لالٹین دکھارہا ہے۔ (شِںہوا)