چین-شانشی -شی آن-شی جن پھنگ- قازق صدر-مذاکراتتازترین
May 19, 2023
چین کے صدر شی جن پھنگ اور چین وسطی ایشیا سربراہی اجلاس میں شرکت کیلئے چین کے دورے پر آئے قازقستان کے صدرقاسم جومارٹ توکایف دوطرفہ بات چیت میں معیشت، توانائی، زراعت سمیت مختلف شعبوں میں طے کردہ تعاون کا معاہدے دکھا رہے ہیں۔(شِنہوا)