چین۔ شانشی۔ شی آن ۔ شی جن پھنگ ۔ چین ۔ وسط ایشیا سربراہ کانفرنس۔ استقبالیہ تقریب اور ضیافت ۔ فن مظاہرہتازترین
May 19, 2023
چین ، شمال مغربی صوبہ شانشی کے شہر شی آن میں چینی صدر شی جن پھنگ اور ان کی اہلیہ پھنگ لی یوآن مہمانوں کے ساتھ استقبالیہ ضیافت میں شرکت کے لئے آرہے ہیں۔ (شِنہوا)